سفارتکار عباس سرور قریشی نے ترکیہ میں اپنی ذمہ داریاں مکمل کرنے کے بعد دفتر خارجہ میں ذمہ داریاں سنبھال لیں ترکیہ میں تعینات پاکستان کےڈپٹی ہیڈ آف مشن عباس سرور قریشی اپنی سفارتی ذمہ داریاں مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ عباس سرور قریشی نے ترکیہ میں اپنی تعیناتی کی مدت مکمل کر […]
