Posted inکھیل

جاپان میں منعقدہ ٹریل سوگڈیرا میں پاکستان کے افتخار علی کی شاندار کارکردگی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق جاپان میں،17 ویں اسکائی لائن ٹریل سوگڈیرا 2024 میں پاکستان کے کھلاڑی افتخار علی کی شاندار کارکردگی۔ جاپان میں منعقد ہونے والی عالمی ٹریل رننگ (پہاڑیوں میں بھاگنا) میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے افتخار علی نے ساتویں پزیشن حاصل کی۔ تقریباً 2000 میٹر بلندی اور 30 […]

Gift this article