خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ بندی کے باوجود ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں منگل کے روز بھی تشدد کے واقعات جاری رہے۔ پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق، فائرنگ کے نتیجے میں مزید 10 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے، جس کے بعد ہلاکتوں […]
