اسلام آباد میں مفت عوامی وائی فائی متعارف کرانے کی تیاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے مختلف عوامی مقامات پر اب مفت انٹرنیٹ سروس فراہم کی جائے گی، تاہم صارفین کو لاگ اِن کرنے سے پہلے اپنی شناخت کی تصدیق لازمی کرنی ہوگی۔ نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NTC) نے مفت وائی فائی کی […]
