ورچوئل دولہا، اسمارٹ فون اسکرین پر: جاپان میں انوکھی شادی کی تقریب اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی جاپان کے ایک شادی ہال میں موسیقی بج رہی تھی۔ یورینا نوگوچی سفید لباس اور تاج پہنے، آنسو پونچھتے ہوئے اپنے ہونے والے شوہر کے الفاظ سن رہی تھیں.ایک ایسا شوہر جو اسمارٹ فون کی اسکرین پر نظر […]
