Posted inTop News

حماس کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے ٹرمپ سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہیں اور انہوں نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر دباؤ ڈالیں کیونکہ وہ مسلسل فلسطینی علاقے پر بمباری کررہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں […]

Gift this article