اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ(پی ایس بی) نے سپورٹس فیڈریشنز کے لیے مالی شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کردیا پی ایس بی بی کی جانب سے تمام فیڈریشنز کو خط ارسال کردیئے گئے ہیں ۔ کھیلوں کی 44 فیڈریشن اپنے سالانہ آڈٹ […]
