Posted inپاکستان

سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں 20 فیصد حصص خریدنے کیلئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب پاکستان کے 9 بلین ڈالرمالیت کے سونے اور تانبے کے ذخائر ریکوڈک منصوبے میں 10 سے 20 فیصد شیئرخریدے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کی سرمایہ کاری مائننگ فنڈ پاکستان کے ریکوڈک پراجیکٹ میں حصص خریدنے […]

Gift this article