محرم الحرام پر سیکیورٹی خدشات، حکومت سوشل میڈیا پر پابندی کا فیصلہ آج کرے گی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کا سیکیورٹی خدشات کے باعث سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ایک ہفتے تک معطل کرنے کا مطالبہ ، وفاقی حکومت آج فیصلہ کرے گی وزیر داخلہ محسن نقوی آج اس مطالبے کو وزیر اعظم […]
