Posted inکھیل

سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے ازبکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ازبکستان کو 0-3 سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری ایونٹ کے چوتھے میچ میں قومی ٹیم کا اسکور 25-13، 25-22 اور 25-18 رہا۔ چیمپئن شپ کے دیگر میچز میں […]

Gift this article