سلیمہ امتیاز آئی سی سی میں پاکستان کی پہلی خاتون امپائرکے طور پر نامزد اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایک تاریخی کامیابی میں، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو سلیمہ امتیاز کی آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائر کے لیے پہلی پاکستانی خاتون کے طور پر نامزدگی کا اعلان کیا۔ […]
