اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فرینکفرٹ میں یورو 2024 کے راؤنڈ آف 16 ٹائی میں پرتگال نے سلووینیا کو پنالٹیز پر شکست دی گول کیپر نے شوٹ آؤٹ میں تین پنالٹی بچا کر پرتگال کو کوارٹر فائنل تک رسائی میں مدد دی۔اس میچ میں گول کیپر ڈیوگو کوسٹا پرتگال کے ہیرو تھے […]
