اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 7 دسمبر کو دوحہ میں ہونے والے سعودی عرب کے خلاف فیفا دوستانہ میچ کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکواڈ کی قیادت ہیڈ کوچ عدیل رزقی کریں گے۔ اس کے علاوہ اسکواڈ میں گول کیپر نشہ اشرف، آرضو اور […]
