اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رینجرز فٹ بال کلب نے تصدیق کی ہے کہ گول کیپر جیک بٹ لینڈ کوٹانگ کے اندرورنی حصے میں خون بہنے کی وجہ سے آئبروکس اسٹیڈیم میں سیلٹک کے خلاف ہونے والےاہم میچ سے باہر کر دیا گیا ہے۔31 سالہ انگلینڈ کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی کو ابتدائی […]
