اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویلنشیا میں ہونے والی 10 کلومیٹر دوڑ میں یورپی انڈر 23 چیمپئن روری لیونارڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 27 منٹ 38 سیکنڈ کے وقت میں ریس مکمل کی۔ تاہم، وہ برطانوی مردوں کے 10 کلومیٹر کا ریکارڈ توڑنے سے صرف چھ سیکنڈ پیچھے رہ […]
