Posted inکھیل

پی ایچ ایف کا ریکارڈ چوری، ایف آئی اے سے تحقیقات کی درخواست

اردو انٹرنیشنل سپورٹس ڈیسک کی تفصیلات کے مطابق،پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ریکارڈ چوری کے معاملے پر ایف آئی اے میں تحقیقات کیلئے درخواست جمع کرا دی گئی۔ سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد کا کہنا ہے کہ سابق سیکرٹریز پی ایچ ایف حیدر حسین، علی عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ریکارڈ چوری کیا اور […]

Gift this article