بھارتی وزیراعظم مودی ایکس پر 100 ملین فالوورز رکھنے والے دنیا کے دوسرے سیاستدان بن گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر 100 ملین فالوورز رکھنے والے پہلے وزیراعظم اور دنیا کے دوسرے سیاستدان بن گئے ہیں۔ سوشل میڈیا کی مائیکربلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بھارتی وزیراعظم […]
