اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت کیا ہے، جس کی مالیت 80 بلین ڈالر سے زائد بتائی جاتی ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا نے ہُنان جیولوجیکل بیورو کے حوالے سے بتایا گیا کہ وسطی چین میں وانگو گولڈ فیلڈ میں موجود ذخائر سے 1,000 ٹن سے […]
