دانش کنیریا نے قومی کرکٹ ٹیم کا موازنہ اسٹریٹ کرکٹ ٹیم سے کر دیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرکٹ ٹیم موجودہ قومی ٹیم سے بہتر ہے۔ کنیریا نے اس بات پر زور دیا […]
