Posted inپاکستان

مالی سال 24 کے ابتدائی 6 ماہ میں 15 سرکاری اداروں کو 405 ارب سے زائد کا نقصان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مالی سال 24 کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران 15 سرکاری کمپنیوں کو 405 ارب روپے سے زائد کا خسارہ ہوا۔ مجموعی نقصانات میں 15 سرکاری ملکیت والے اداروں (ایس او ایز) کا حصہ 99.3 فیصد رہا، جو ایس او ای سیکٹر میں وسیع پیمانے […]

Gift this article