وزیراعلیٰ کے پی نے شیر افضل مروت کے بھائی کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی اور اپنے معاون خصوصی خالد لطیف خان مروت کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ذرائع کے مطابق خالد لطیف مروت […]
