اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ 60 سالہ جہانگیر خان نے اپنے کیریئر میں مسلسل 550 میچز جیت کرایک ریکارڈ قائم کیا جس بناء پر ان […]
