اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جوش انگلیس پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے تیسرے ون ڈے اور اس کے بعد ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پیٹ کمنز اور مچل مارش کی جگہ کپتانی کریں گے۔ سلیکٹرز نے وکٹ کیپر بلے باز انگلیس کو سینئر کھلاڑیوں بشمول گلین میکسویل، ایڈم زمپا اور مارکس اسٹوئنس سے آگے […]
