Posted inTop News

انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو ہرا کر 2-0 کی برتری حاصل کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے 45 گیندوں پر شاندار 83 رنز بنا کر اتوار کو بارباڈوس میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنی ٹیم کو7 وکٹ سے فتح دلا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی۔ . کینسنگٹن اوول […]

Gift this article