اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ یورپ اور جنوبی امریکا میں حالیہ سائبر حملوں کے بعد جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ نے اس معاملے کو اپنے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس پیرس میں پیر اور منگل کو منعقد ہوگا، جہاں […]
