Posted inTop News

جنوبی افریقی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے لاہور پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ کی ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہفتے سے لاہور میں شروع ہوگا۔ دریں اثنا، بھارت اس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گیا ہے، کیونکہ بھارتی حکومت نے ان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے […]

Gift this article