اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 8 ستمبر جلسے کا مقام ایک بار پھر تبدیل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل بروز اتوار اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کا مقام ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی مداخلت کے بعد جلسے کی […]
