یورپ کیلئے پی آئی اے کی پروازوں کی جلد بحالی کیلئے حکومت پر امید اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے خزانہ، محصولات اور بجلی علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان ، یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) کو اصلاحاتی منصوبہ پیش کرچکا ہے، امید ہے یورپ کے لیے […]
