پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 7روپے 60 پیسے تک اضافے کا امکان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 16 جولائی سے اگلے 15 روز کے لیے بالترتیب 7 روپے 60 پیسے اور 3 روپے 50 پیسے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی بُلند […]
