Posted inکھیل

میچ فکسنگ کے الزامات پر ایل پی ایل نے ڈمبولا تھنڈرزکے ساتھ معاہدہ ختم کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) نے میچ فکسنگ کے الزامات پر بدھ کو کولمبو میں تھنڈرز کے مالک تمیم رحمان کی گرفتاری کے بعد پانچ شریک ٹیموں میں سے ایک دمبولا تھنڈرز کے ساتھ اپنا معاہدہ فوری طور پر ختم کر دیا ہے۔ رحمان کو 2019 کے […]

Gift this article