Posted inبین الاقوامی, سائنس اور ٹیکنالوجی

ترک حکومت نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو بلاک کردیا

ترک حکومت نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو بلاک کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ نے انسٹاگرام بلاک کرنےکی وجہ واضح نہیں کی لیکن ملک بھر میں انسٹاگرام موبائل ایپلیکیشن بلاک کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترکیہ میں انسٹاگرام […]

Gift this article