اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے خدشات کے درمیان پاکستان نے ایران، سعودی عرب اور ترکیہ کو علاقائی سلامتی پر بات چیت کے لیے ایک میز پر لانے میں اہم کردار ادا […]
