وزیراعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد سے تاجکستان روانہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر اسلام آباد سے تاجکستان روانہ ہوگئے۔ نائب وزیر اعظم اسحق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور سید طارق فاطمی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم دوشنبہ آمد […]
