پاکستان نے پہلی کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا فائنل میں قومی ٹیم نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے میں 0-2 (18-26، 12-28) سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے آغاز روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر کیا، جس کے بعد […]
