بہاولنگر : جعلی روحانی معالج کے مبینہ تشدد سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق بہاولنگر کے علاقے تخت محل میں ایک جعلی روحانی معالج کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے کے بعد ایک 18 سالہ نوجوان کی موت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق نوجوان کسی طبی مسئلے […]
