شارجہ: بنگلہ دیش نے افغانستان کو تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں 0-3 سے شکست دے کر کلین سوئپ کر لیا تیسرے اور آخری میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس کے بعد افغانستان نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے۔ جواب […]
