بھارت:طوفان کی شدت کے باعث بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک، 74 زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معاشی مرکز ممبئی میں پیر کو شدید طوفانی بارش کے دوران ایک بڑا بل بورڈ گرنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں درجنوں افراد کے پھنسنے کا خدشہ ہے۔ […]
