Posted inکھیل

پی سی بی کا فاسٹ بولر بلیسنگ مزاربانی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزاربانی کے خلاف معاہدے کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزاربانی نے پاکستان سپر لیگ کے ساتھ معاہدے کے باوجود بھارتی لیگ کے ساتھ بھی معاہدہ کر لیا، حالانکہ انہیں پی ایس ایل کے سیزن 11 میں […]

Gift this article