اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جہاں براؤن فیلڈ ریفائنری اپ گریڈیشن پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم پر فیصلہ متوقع ہے۔ اس فیصلے کو اربوں ڈالر کی ممکنہ سرمایہ کاری اور پاکستان کے توانائی شعبے کے مستقبل […]
