:اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور بحرین کے درمیان ہونے والے اے ایف سی ایشین کوالیفائر میچ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا۔ سعودی عرب کے ہیڈ کوچ، روبرٹو مانسینی نے میچ کے بعد اپنی مایوسی کا اعتراف کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی ٹیم نے میچ […]
