اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فنڈز کی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار ہوگیا۔ اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفیکشن راؤنڈ کے میچز اگلے ماہ ہونے تھے، گروپ بی میں شامل پاکستان کے میچز انڈونیشیا میں ہونے تھے۔ تاہم، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے […]
