Posted inکھیل

فلہم نے مڈفیلڈر پریرا کے لیے پالمیراس کی 16.5 ملین پاؤنڈ کی پیشکش کو مسترد کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فلہم نے اپنے 29 سالہ برازیلین مڈفیلڈر ایندریاس پریرا کے لیے برازیلین کلب پالمیراس کی جانب سے 16.5 ملین پاؤنڈ کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے۔ پریرا، جو 2022 میں مانچسٹر یونائیٹڈ سے 10 ملین پاؤنڈ میں فلہم کا حصہ بنے تھے، اس سیزن میں ٹیم کے […]

Gift this article