Posted inپاکستان

عمران خان کا ’ایکس اکاؤنٹ‘ فوج مخالفت میں استعمال ہو رہا ہے، فواد چوہدری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے مطابق انہوں نے عمران خان سے کہا کہ انہیں اور تحریک انصاف کو چاہیے کہ وہ افراد کے بجائے ایشوز پر توجہ دیں۔ سینیئر صحافی انصار عباسی کو دیے گئے انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ انہوں نے اڈیالہ جیل میں پیر کے […]

Gift this article