ایران کے صدارتی انتخابات:اصلاح پسند مسعود پزشکیان صدارتی انتخاب جیت گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق قدامت پسند سعید جلیلی کو شکست دیتے ہوئے مسعود پزشکیان نے مغرب تک […]
