Posted inکھیل

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے ویزے جاری کر دیے

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کو فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکا کے ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے امریکا میں داخلے کی اجازت […]

Gift this article