Posted inپاکستان

افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر رحیم اللہ عرف شاہد عمر افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے شرنگل میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی رہنما کی ہلاکت سے متعلق افغانستان اور پاکستان حکومت کی جانب سے کوئی بیان جاری […]

Gift this article