پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی سربراہی میں ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو رپورٹ پیش کی، جس کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے زوال کی بنیادی وجہ گلف ایئر لائنز کو دی گئی غیر معمولی سہولیات ہیں۔ ان […]
