اولی پوپ 147 سال کی ٹیسٹ تاریخ میں منفرد ریکارڈ بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کپتان اولی پوپ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے پہلے کھلاڑی بن گئے جنہوں نے سات مختلف حریفوں کے خلاف اپنی پہلی سات سنچریاں بنائیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ اپنے ہوم گراؤنڈ لندن […]
