اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیو یارک پوسٹ خبر کے مطابق عالمی ٹیکنالوجی کمپنی اوریکل کارپوریشن نے بڑے پیمانے پر چھانٹیاں کرتے ہوئے ہزاروں ملازمین کو اچانک ملازمتوں سے فارغ کر دیا، جس سے کمپنی کے اندر شدید بے یقینی کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق منگل کی صبح تقریباً 6 بجے ملازمین […]
