Posted inکھیل

انگلینڈ نے بھارت کو دوسرے ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے ہرا دیا

کارڈف:میزبان انگلینڈ نے بھارت کو دوسرے ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ کارڈف میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔  بھارتی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 44 اوورز میں 233 رنز […]

Gift this article